Monday, 18 February 2013

Unblock YouTube


Unblock YouTube


یو ٹیوب پر جب تک وہ ویڈیو موجود ہے ہم سب مسلمانوں کو اس کا بائیکاٹ جاری رکھنا چائیے ۔ لیکن اگر کسی دوست کو بہت ضرورت ہے تو میں آپ کو اس کا طریقہ بتاسکتا ہوں یوٹیوب کھولنے کے دو طریقے ہے ۔ پہلاطریقہ یہ ہے آپ اس ویب سائٹ کوجوائن کرے   
Wabsite Link 


دوسرا طریقہ ہ ہے آپ یہ سافٹ وئیر انسٹال کرے
 اس میں آپ ہر چیز اسی طرح ملیگا جیسے پہلے یوٹیوب پر ہم کام کرتے تھے 

No comments:

Post a Comment